چاند دیکھنے کا 350 سال قدیم طریقہ

 چاند دیکھنے کا 350 سال قدیم طریقہ

سندھ کے قدیم شہر محراب پور کے علاقے ہالانی میں ایک قدیم مسجد جسے غلام عبد النبی کلہوڑو نے 350 سال پہلے تعمیر کروایا تھا اس کے محراب میں دائیں اور بائیں جانب دو چھوٹی چھوٹی کھڑکیاں بنی ہوئی ہیں پرانے دور میں ان کھڑکیوں سے ایک میں 29 ویں دن کا چاند اور دوسری کھڑکی سے 30 ویں دن کا چاند دیکھا جاتا تھا کہتے ہیں کہ جیسے ہی مغرب کے وقت آپ ان کھڑکیوں کی سیدھ میں دیکھیں گے تو فوراً چاند دکھائی دینے لگتا ہے ، آپ کو اپنی نظر بھٹکانے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
انہی دو چھوٹے محرابوں کی وجہ سے اس مسجد کو محراب والی مسجد کے نام سے پکارا جاتا ہے
May be an image of outdoors

Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02