𝗨𝘀𝗲 𝗖𝗵𝗮𝘁𝗚𝗣𝗧 𝗢𝗻 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 (𝐖𝐡𝐚𝐭𝐆𝐏𝐓.ai)

 𝗨𝘀𝗲 𝗖𝗵𝗮𝘁𝗚𝗣𝗧 𝗢𝗻 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 (𝐖𝐡𝐚𝐭𝐆𝐏𝐓.ai)

اب آپ اپنےواٹس ایپ ایپلیکیشن سے ہی ChatGPT-3 سے مستفید ہو سکتے ہیں اور ہر قسم کا سوال بزریعہ واٹس ایپ ہی پوچھ سکتے ہیں. مندرجہ ذیل لنک کی مدد سے آپ ڈائریکٹ WhatGPT ChatBot پر جائیں گے جہاں اپ AI سے ہر قسم کے سوال کر سکیں گے اور اس سے متعلق جواب حاصل کر سکیں گے؛
نیچے موجود Screen Shoots میں آپ دیکھ سکتے ہیں کے WhatGPT کی مدد سے آپ کون کون سے سوال کا جواب حاصل کر سکتے ہیں. کچھ اہم پوائنٹ نیچے بیان ہیں.
✅ Transcribe Voice Notes
اس فنکشن سے مراد آپ کسی بھی ساتھی کے وائس پیغام کو بھیج کر اس کو Transcribe کروا سکیں گے. یعنی تحریری فارم میں میں لکھوانا چاہتے ہیں تو آپ صرف WhatGPT کو وہ ہیغام بھیجیں گے تو وہ چیند سیکنڈز میں آپ کے اس پیغام کو تحریری مواد میں بیان کر دے گا.
✅ Create Images With AI
اس فنکشن سے مراد اب آپ ڈیجیٹیل آرٹ یا کسی قسم کا بھی آپ کے ذہن میں خیال ہو کے اس کو پینٹنگ میں کنورٹ کرنا ہے تو آپ Context مہیا کریں گے تو وہ اس کو AI Image بنا دے گا. یعنی آپ اسی WhatGPt میں OpenAI Dell-E کے فنکشن کو بھی پرفارم کر سکیں گے.
✅ Summarize YouTube Video
اس فنکشن سے مراد اب آپ کسی بھی یوٹیوب ویڈیو کےواد کو تحریر شکل میں لکھوا سکتے ہیں یعنی Transcribe کروانا اب نہایت آسان ہے.
✅ Chat With ChatGPT
اس فنکشن سے مراد آپ کسی قسم کا بھی سوال WhatGPT سے کر سکیں گے وہ آپ کو بروقت چند سیکنڈز میں جواب دینے کی قابلیت رکھتا ہے.
نوٹ؛ تمام ریکارڈ 2021 سے پہلے تک ہو گا چونکہ ChatGPT-3 میں 2021 سے پہلے تک کا ڈیٹا ہی موجود ہے
منقول
May be an image of screen, phone and text

Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02