مغلیہ دور کی مصنوعی ذہانت Ai کی مدد سے بنائے گئی امیجز

 مغلیہ دور کی مصنوعی ذہانت Ai کی مدد سے بنائے گئی امیجز

میں وادی سندھ کی مختلف تہذیبوں کی a.i جنریٹڈ امیجز پہلے ہی پیش کر چکا ہوں آج میں مغلیہ سلطنت کے چند مناظر پیش کرنے جا رہا ہوں جن میں آپ اکبر ، بابر ، شاہ جہان اور ممتاز بیگم کے رئلسٹک a.i جنریٹڈ امیجز دیکھ سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ مغلیہ دور کے لوگوں کے تہذیبی لباس ان کے چہروں کے خدوخال، خواتین کے زیورات اور سجاوٹ کے مختلف مناظر بھی دیکھ پائینگے۔ ان امیجز میں میری پسندیدہ امیج شاہ جہان اور ممتاز بیگم کی ہے جس کی یاد میں شاہ جہان نے خوبصورت تاج محل بنوایا تھا جسے لوگ آج بھی سچے پیار کی نشانی کے طور پر مانتے ہیں
















Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02