!!........................Be in Your limits...........................!!

 !!........................Be in Your limits...........................!!

"دنیا میں روشنی کی رفتار سب سے تیز ہے۔۔۔ یہ رفتار صرف ماس لیس پارٹیکلز ہی حاصل کرسکتے ہیں۔یعنی روشنی کی ذرات جن کو ساٸنس کی زبان میں فوٹانز کہتے ہیں۔۔یہ سب سے Speedy ذرات ہیں۔۔ اور یہ ذرات اتنے speedy ہیں کہ سورج ہماری زمین سے 149 ملین کلو میٹر دوری پر واقع ہے اور یہ فاصلہ یہ ذرات، یعنی فوٹانز صرف اٹھ منٹ اور بیس سیکنڈ میں طے کرتے ہیں۔۔ اور یہی ذرات زمین کے گرد سات چکر ایک سیکنڈ میں لگاتے ہیں۔۔۔اس سے آپ اندازہ لگاسکتے ہیں۔ کہ یہ پارٹیکلز کتنے speedy ہوگی۔۔دنیا میں اس وقت ایسا ساٸنس دان اور انجنٸیر نہیں ہے۔۔۔۔۔ جو ایک ایسا جہاز یا راکٹ بناٸے جن کا سپیڈ یہی ہو یا اس کے ادھا ہو، کیونکہ سب سے ہاٸی سپیڈ روشنی (فوٹان) کی ہیں۔
یونیورس میں "BD 12 5055" ستارہ اتنا بڑا ہے کہ اگر یہی فوٹانز جو زمین کے گرد ایک سیکنڈ میں سات چکر لگاسکتے ہیں۔اگر یہی فوٹانز BD 12 5055 ستارے کے گرد ایک چکر لگاٸے،تو صرف ایک مکمل چکر میں سات گھنٹے کا وقت لگے گا۔ہماری سورج اس ستارے کے سامنے ایسی ہے۔ جیسے چاند کے مقابلے میں مرغی کا انڈہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر زمین کا موازنہ BD 12 5055 سے کریں۔۔۔۔۔۔تو اس میں 5.1 بلین ضربِ 13 لاکھ زمینیں سماسکتے ہیں۔۔ اس سے اندازہ لگاٸیں کہ یہ کیا چیز ہوگی۔
لیکن یہ ستارہ یونیورس کا سب سے بڑا ستارہ نہیں ہے بلکہ یونیورس میں اس سے بڑے بڑے ستارے موجود ہیں۔۔۔۔۔۔اس سے بڑا ستارہ Uy scuti ہے۔ یہ 2019 تک یونیورس کا سب سے بڑا ستارہ مانا جاتا تھا۔۔ اس کی رداس ہمارے سورج سے 1700 گنا بڑا ہے۔۔۔ اس ستارے کا ساٸز اتنا بڑا ہے کہ اگر ہم ایک ایسی خلاٸی گاڑی بنانے میں کامیاب ہوگٸے، جو روشنی کی رفتار سے چلے،، تو اس (Uy scuti) ستارے کے گرد ایک چکر لگانے میں پورے اٹھ گھنٹے کا وقت لگ جاٸے گا۔۔۔جبکہ یہی خلاٸی گاڑی سورج کے گرد ایک چکر چودہ سیکنڈ میں پورا کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے آپ خود اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ سورج کے مقابلے میں کتنا بڑا ہوگا۔۔۔۔یہ ستارہ ہم سے 5100 نوری سال کی دوری پر واقع ہے۔
لیکن اس کا بھی ایک باپ ہے جس کو Stephenson 2-18 کہتے ہیں۔۔۔۔۔اس کے سامنے Uy scuti کی کوٸی اوقات نہیں ہے۔۔۔۔ یہ اتنا بڑا ستارہ ہے۔ کہ اس میں تقریبا 10 بلین سورج سما سکتے ہیں۔۔۔ جبکہ سورج میں 13 لاکھ زمین سماسکتی ہیں۔۔ اس کا مطلب یہ ہوا ہے کہ Stephenson 2-18 Star میں 10 بلین ضرب 13 لاکھ زمینیں سماسکتی ہیں۔لیکن یہ حیران ہونے والی بات نہیں ہے بلکہ حیران ہونے والی بات یہ ہے کہ اس طرح ستارے یونیورس میں کھربوں میں موجود ہیں۔ یہ Stephenson 2-18 ہماری زمین سے 2000 نوری سال کی دوری پر واقع ہے۔ جن ستارے کے سامنے سورج کی اوقات نہیں ہے۔۔۔اس کے سامنے زمین یا پھر ہماری کیا اوقات ہوگی۔اس لیے ہمیشہ اپنی limit میں رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!
تحریر: Tehsin Ullah Khan
May be an image of eclipse

Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02