اہرام مصر

 اہرام مصر گیزا میں جو ورکرز کام کیا کرتے تھے ۔ ان کے لباسوں کو جو تصویروں میں دکھایا گیا ہے ۔

ایسا لگتا ہے ۔ کہ وہ صرف موسم بہار میں ہی کام کیا کرتے تھے ۔ باقی دنوں یعنی دوسرے
موسموں میں کام نہیں کرتے تھے ۔
جبکہ انہوں نے ہر موسم میں کام کیا ہو گا ۔
محققین کو ہر موسم کا لباس شو کرنا چاہیے تھا ۔ جس سے یہ تاثر / پیغام ہر فرد کو پہنچتا ہے ۔ کہ ان لوگوں پر ظلم کیا جاتا تھا ۔ جبکہ ایسا نہیں کیا جاتا ہو گا ۔ جبکہ ان لوگوں کو اچھے کھانے کھلائے جاتے ہونگے ۔ اور اچھی سے اچھی مراعات بھی دیں جاتیں ہونگیں ۔ جس کی وجہ سے یہ پروجیکٹ بڑی زیادہ نفاستوں سے تعمیر کیا گیا تھا ۔ جس میں انجینرنگ کے ہر نقتہ نظر سے اہرام مصر گیزا کو تعمیر کیا گیا تھا ۔ ان کو موجودہ جدید ترین ٹیکنالوجیز سے بھی چیک کیا گیا ہے ۔
آج سے 4 سے 5ہزار سال قبل اس قدر پیچیدہ اور درست معلومات کیسے حاصل کی گئیں تھیں ۔
اس میں بہت ہی معمولی غلطیاں ملیں ہیں ۔ جس کو نظر انداز کیا جا سکتا ہے ۔
جب کہ اس وقت آبادیاں بھی کم تھیں ۔ اور ہنرمند افراد کا ملنا بھی مشکل ترین کام ہوتا ہوگا ۔ اس کی وجہ سے بیس سے تیئیس برسوں میں تکمیل ہوا تھا ۔ اس کے عللاوا اور دیگر وجوہات بھی
ہونگیں/ تھیں ۔

Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02