مائع درخت ۔۔۔

 مائع درخت ۔۔۔

سربیا کے سائنسدانوں نے درختوں کا ایک متبادل تیار کیا ہے۔
ایک مائیکرو الجی اور پانی سے بھرا ایک شیشے کا ٹینک ہے ۔
یہ مائیکرو الجی فوٹوسینتھیسز کے زریعے آکسیجن پیدا کرتی ہے جسے ٹینک میں موجود مخصوص سوراخوں کی مدد سے ریلیز کر دیا جاتا ہے ۔
جن مقامات پر درخت نہیں اگائے جا سکتے مثلاً مختلف عمارتوں کے اندر ۔۔۔ وہاں درختوں کا یہ متبادل انسٹال کیا جاسکتا ہے ۔
( ستونت کور )
May be an image of screen and indoor

Comments

Popular posts from this blog

دماغ کی صلاحیت – قسط: 01

– فلسفہ کی تاریخ (History of Philosophy) – قسط: 01

دماغ کی صلاحیت – قسط: 02